ا سلا م آ باد 13 ا گست ( ایجنسیز) پا کستا ن ٹی و ی پر ملک کے عوا م سے مخا طب کر تے ہو ئے پا کستا نی و ز یر آ عظم نوا ز شر یف نے مستعفی ہو نے کے مطا لبہ کو مستر د کر دیا اور اعا دہ کیا کہ ا نکی سر کا ر ی پا نچ سا ل کی مد ت کو مکمل کر یگی ۔ جنا ب نو از شر یف نے تبصر ہ ا س و
قت کیا جب ا پو ز یشن کے لیڈ ر عمرا ن خا ن نے گذ شتہ سا ل ہو ئے ا نتخا با ت میں د ھا ند لیو ں کی شکا یت کی تھی اور نوا ز شر یف سے مطا لبہ کیا تھا کہ وہ مستعفی ہو جا ئیں۔ جنا ب نوا ز شر یف کا اعلا ن ایک دن پہلے آ یا ہے جب عمر ان خا ن اور با ا ثر عا لم طا ہر ا لقا د ری 14 اگست کو ز بر د ست عوا می ا حتجا جی ر یا لی نکا لنے وا لے ہیں ۔